×  
تلاش  
‎خُدا اور زندگی کے متعلق سوالات کو تلاش کرنا
خُدا کا وجود

خدا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایک سائنسدان ثبوت دیتا ہے

مضمون دیکھیں: کیا خداموجود ہے ؟

ڈکٹر فرانسیس کولِنز، ہیومن جینوم پراجیکٹ کے ڈائیریکٹر۔ ویریتاس فورم کی اجازت سے استعمال شْدہ (www.Veritas.org)۔

PDF
 خُدا کو کیسے جانیں ۔۔۔
 اگر آپ کوئی سوال پوچھنا یا اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

وڈیو سکرپٹ

فرض کیجئے کشش ثقل کاتسلسل جتنا ہے اس سے تھوڑا کمزور ہوتا تو؟

اچھا، حیرانگی کے ساتھ، اگر یہ چودھویں میں سے دسویں حصے تک اپنی اصل طاقت سے کمزور ہوتا، تو بِگ بینگ کے بعد نتیجے کے طور پر ستاروں، کہکشاؤں، سیاروں اور ہمارے اتحاد کے نتیجے کے لئے کشش ثقل کی قوت ناکافی ہوتی۔ تو یہ غیر معمولی طور پر زندگی جیسی کسی چیز کے امکان کے بغیر ایک مختلف، بنجر سی کائنات ہوتی۔

اگر کشش ثقل کا تسلسل تھوڑا سا زیادہ تیز ہوتا، تو ہر چیز تھوڑا زیادہ جلدی واپس لوٹ آتی اور بِگ بینگ کے بعد بِگ کرنچ ہوتا۔جو اچھی تصویر نہیں تھی، کیونکہ ہمیں زندگی کے لئے یقینا کچھ اور وقت چاہئے تھا۔ اور وہ وقت پھر میسر نہ آتا۔

تو یہاں آپ کے پاس بہت اچھا لمحہ ہے جہاں یہ تسلسل، جس کی قریبا ً انی اہمیت ہو سکتی تھی جس کا آپ تصور کر سکتے ہیں، بہت اچھے متحمل کے ساتھ درحقیقت زندگی کو ممکن بنانے کے لئے اس کی بہت کم اہمیت ہوتی۔

اور یہ اْن پندرہ تسلسلوں میں سے صرف ایک کے بارے میں ہے، اگر آپ انہیں اکٹھا سمجھیں،جو کائنات میں کسی قسم کی زندگی کو برقرار نہ رکھنے کے قابل ہوتا۔مَیں بس اْس زندگی سے متعلق بات نہیں کر رہا جسے ہم جانتے ہیں بلکہ ہر اْس چیز سے متعلق جس میں پچیدگی پائی جاتی ہے۔

اور یہ کسی بے دین کے لئے ایک بہت گہرا چیلنج لگتا ہے۔اگرچہ اس میں سے نکلنے کا راستہ ہے۔ پس مجھے آپ کو بتانے دیں کہ نکلنے کا یہ راستہ کیا ہے۔

بنیادی طور پر یہاں آپ کے پاس دو راستے ہیں۔ سب سے پہلے آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ محض ایک اتفاق تھا۔ اس کا اتفاق ہونا نہایت مشکل اور ناقابل تصور ہے۔ لہٰذہ یا تو یہاں مساوی کائناتوں کا ایک لامتناہی سلسلہ ہے جسے ہم شمار نہیں کر سکتے، جن کی ان تسلسلوں سے مختلف اہمیت ہے، اور یقیناً ہمیں ان میں سے کسی یک میں رہنا پڑے گا جہاں زندگی ممکن ہو یا پھر ہم یہ گفتگو کرتے ہوئے یہاں نہ ہوتے۔

یا آپ کو یہ ماننا پڑے گا یہ کسی مقصد کے تحت یہاں رکھے گئے ہیں۔ اب ان میں سے کس کے لئے زیادہ ایمان کی ضرورت ہے؟

 خُدا کو کیسے جانیں ۔۔۔
 اگر آپ کوئی سوال پوچھنا یا اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

اس صفحہ کو دوسروں تک پہنچائیں۔