خُدا کے ساتھ آغاز

یُسوع میسح کا آپنی زندگی میں انتخاب کرنے کیلئے آپکو مُبارکباد۔

اب آگے کیا کریں ؟

اگر یہ کوئی مزھب ہوتا، تو آپ کسی سے توقح کرسکتے تھے کہ کوئی آپ کو اسکے تمام رویات اور صُروریات کے بارے میں بتاۓ۔ اور شا ید آپ کو بُہت سا سامان بھی خریدنا پڑتا۔

لیکن جب آپ نے یُسوع کو آپنی زندگی میں مانگا تو آپ نے کوئی مزھب منتخب نھیں کیا۔

اس کی بجاۓ آپ نے خُدا کے ساتھ ایک ریشتے کا آغاز کیا۔

اور یہ خُوبصورت اور حیرانکن ہے۔

اورکیا پتہ آپ یہ سُوچ کرحیران ہوں کہ خُدا کے ساتھ ریشتے میں ہونا کیسا ہوگا۔ کیا توقح کریں۔

اور جو بُہت اھم ہے وہ یہ کے کیسے کوئی شخس خُدا کو بہتر طور پر جاننا شروع کرے۔

تو اس کے لیے میں نے ایک سات ای میلز کا سیلسلہ تیار کیا ہے۔ جو کے بلکل مفُت ہےاورمیری طرف سے براۓراست آپ کو ملے گا۔ جس کا نام رُوحانی شُرواتی کٹ ہے۔

ذیشان جاوید ڈاریکٹر آف
khudakaysathagaaz.com

شُرواتی رُوحانی کٹ حا صل کرنے کیلیۓ نیچے دیئے گے فارم کو فِل کریں۔

آپ جو رُوحانی شُرواتی کٹ میں حاصل کریں گے وہ یہ ہے۔
    آپ کیسے یقین کرسکتے ہین کے یُسوع آپکی زندگی میں آ چُکا ہے۔
    خُدا نے آپ کو اپنی طرف معتوجہ کرنے کیلیۓ کیا کِیا۔
    خُدا کی محُبت میں کیا فرق ہے اور یہ کتنی اھم ہے۔
    کیوں خُدا نے آپ کے اور اُس کے درمیان ریشتے کو خود تحفظ دیا۔ نا کے آپ نے۔
    خُدا پر بھروسہ کرنے کا کیا مطلب ہے۔
    اگر آپ گناہ کریں تو کیا پھر بھی خُدا آپ کو معُاف کرے گا ؟
    دُوسرے ایمانداروں کو کیسے تلاش کریں جن سے آپ میلنا چاہتے ہوں۔

ہماری ہرای میل آپ کے ساتھ خُدا کی دوُستی کے بارے میں آپکو بہُت اہم چیزوں کو سمجھنے میں مدد دے گی۔

صرف نیچے دیا گیا فارم فِل کریں اور اگلے کچھ ہی مینٹوں میں آپکو پہلی ای میل مصُول ہو جاۓ گی۔

حاصل کریں
"روُحانی شُرواتی کٹ"
بعزریعہ ای میل


ہم اپنی اس ویب سائٹ پر کبھی بھی کچُھ بھی فروخت نہیں کرتے۔ نا ہی آپکی زاتی مُعلومات کسی کو منتِقل کرتے ہیں۔ اور آپ کسی بھی وقت ہمارا ای میل کا یہ سیلسلہ ہمارے ساتھ منقطہ کرسکتے ہیں۔

شُکریہ

پوسٹ سکرپٹ: اگر آپ دلچسپی نہیں رکھتے تومعاون معلومات کےلئے برائے مہربانی khudakaysathagaaz.com وزٹ کریں۔ لیکن مجھے حقیقتاً یقین ہے کہ آپ ”روحانی شروعاتی کٹ“ حاصل کرنے کےلئے رضا مند ہوں گے کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ یہ آپ کی مزید مدد کرے گی۔