◄ | خُدا کو کیسے جانیں ۔۔۔ |
◄ | اگر آپ کوئی سوال پوچھنا یا اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔ |
وڈیو سکرپٹ
تم ۔۔۔
دیکھو ۔۔۔ دیکھوتواپنی آنکھوں کو۔ دیکھو تو انہیں رنگ برنگی، رنگین، دھارےدار ہر ایک منفرد۔
میں نے بنایا ہے ان میں سے ہر ایک کو
میں نے بنایا سب کچھ،کائنات کو اور۔۔۔۔ تمہیں
میں نےتمہیں شخصیت دی، میں نے پاک بنایا تمہیں اورسخت جان
اورہرایک دن میں تمہیں زندگی دیتا ہوں۔ میں تم سے پیار کرتا ہوں۔
پر کچھ ایسا ہوا ۔۔۔
تم نے مجُھے دھوکہ دیا۔ تم نے مُجھ پربھروسہ نہیں کیا۔
تم نے گناہ کیا۔
تم نے خود کو مُجھ سے جدا کر لیا۔ ہالانکہ تم ابھی بھی زندہ ہو۔
تم دھیرے دھیرے مر رھے ہو۔
اورتمھارا دھیان دوُسری چیزوں پرگیا۔
خالی پن بھرنے کیلئے۔۔۔
پربات نھیں بنی اور یہ تمہیں اور تیزی سے مار رہا ہے۔ اورہمیں دوُر سے دوُر تر کر رہا ہے۔
تم کیا ڈھونڈ رھے ہو؟
جسمانی لزت ؟
ملاپ ؟
محُبت ؟
میں نھیں چاہتا تم مرو۔ میں نے تمہیں بنایا ۔۔۔ مرنے کیلئے نہیں بلکہ اس لئے کہ تم مجُھے جانو۔
پھرمیں تم میں سے ایک بنا۔۔۔ نازک تخلیق
مجُھے آزمایہ گیا پرمیں نے گناہ نا کیا۔ میں تمہیں بچانے آیا۔
تم نے بہُت گناہ کیے جن کی بھا ری قیمت تھی۔
کسی کو تو مرنا ہوگا۔ تمہیں یا مُجھے
پھر میں نے تمہارے گناہ انپے اُوپر لے لیئے۔
ارو تمہارے گناہوں کے بدلے اپنی زندگی کا سُودہ کیا اورمیں ۔۔۔ مر گیا تمہاری جگہ۔
کیونکہ میں تم سے پیار کرتا ہوں۔
پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مُردوں میں سے جی اُٹھا۔
میں راہ ، حق اور زندگی ہوں۔
میں یئسوع میسح ہوں۔
میں یہاں تمہیں مجُرم ٹھرانے نہیں آیا میں تمہیں پھر سے زندگی دینے آیا ہوں۔ مجُھ پر بھرسہ رکھو۔
میں تمہیں مُعاف کردُوں گا ارو ہمشہ کی زندگی دُوں گا۔
میں تم سے پیار کرتا ہوں۔
میں نے جو کچھ بھی کیا وہ تم سے ریشتہ رکھنے کیلئے کیا۔
کیا تم میرے پیچھے چلو گےَ؟
◄ | خُدا کو کیسے جانیں ۔۔۔ |
◄ | اگر آپ کوئی سوال پوچھنا یا اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔ |